جانی ڈپ نے نازیبا الفاظ پر معذرت کرلی
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈپ نے نازیبا کلمات ادا کرنے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔
امریکی اداکار جانی ڈپ نے فوٹو شوٹ کے دوران تفریحاً نازیبا کلمات ادا کیے تھے۔ جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے سخت رد عمل آیا۔
جانی ڈپ کا کہنا ہے کہ ان کے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں ۔۔ ان کی نئی فلم دی رم ڈائری رواں ماہ اٹھائیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سماء / ایجنسیز
پر
نے
protests
officer
تبولا
Tabool ads will show in this div