کوئٹہ سمیت صوبے کے32 اضلاع میں انسدادپولیو مہم شروع
اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 32 اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی۔
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے کوئٹہ میں چار لاکھ سے زائد بچوں انسداد پولیو مہم کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم کے لئے 896 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، 96 ٹرانزٹ پوائنٹس کیساتھ ساتھ 95 فکسڈ پوائنس بھی بنائے گئے ہیں جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سماء
میں
Tahir-ul-Qadri
شروع
سمیت
unicef
arafat
تبولا
Tabool ads will show in this div