ہارر اور سسپنس سے بھرپور فلم دی تھینگ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس: قطب جنوبی سے ملنے والی عجیب و غریب مخلوق پر بننے والی ہارر اور سسپنس سے بھرپور فلم دی تھینگ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

یہ فلم انیس سو بیاسی میں بننے والی فلم کے پسِ منظر میں بنائی گئی ہے جس میں قطب جنوبی سے پکڑی گئی مخلوق کو موضوع بنایا گیا ہے۔ جو برف پگھلنے سے ہوش میں آجاتی ہیں۔

ہارر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں لوگوں کو اس  مخلوق کا نشانہ بنتے دکھایا گیا ہے۔ یونیورسل پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم دی تھینگ چودہ اکتوبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔ سماء / ایجنسیز

اور

کا

سے

دی

Tabool ads will show in this div