بڑی کاسٹ پر مشتمل ہالی ووڈ فلم کلر ایلیٹ نمائش کیلئے پیش

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی بڑی کاسٹ پر مشتمل ایکشن سے بھرپور فلم کیلر ایلیٹ کل ریلیز کی جارہی ہے۔

فلم کیلر ایلیٹ کی کہانی انیس سو اکیانوے میں لکھے گئے ناول سے ماخوذ ہے۔ جس میں قاتلوں کا گروہ اپنی کارروائیوں کیلئے سرگرم رہتا ہے۔ فلم  کے ہدایت کار گیری میکنڈرے ہیں۔ فلم تئیس ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سماء / ایجنسیز

پر

toll

brazil

turkish

northern areas