خیمے اور کھانا فراہم کرنے کی پیشکش پر مزدور زیادہ خوش نہیں

وزیراعظم عمران خان  کی جانب سے خيمے اور کھانا فراہم کرنے کي پيشکش پر مزدور کہتے ہيں کہ روزگار کا بندوبست کيا جائے تاکہ مشکلات کم ہوں۔


پسماندہ علاقوں سے آئے لوگ کہتے ہیں کہ پناہ گاہوں کی تعمیر سے پہلے اگر واش رومز بن جاتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔

دوسري جانب پنجاب کے وزيراطلاعات نے تسلي دي ہے کہ ايک کروڑ نوکريوں کے منصوبے پر کام کيا جا رہا ہے، جلد مستقل روزگار کا انتظام بھي کر ديا جائے گا۔

کام کي تلاش ميں لاہور آئے بيشتر مزدوروں کے پاس يہاں اپنا ٹھکانہ نہيں ہوتا۔ دن بھر مزدوري کے بعد رات کے وقت جہاں جگہ ملتي ہے وہيں سو جاتے ہيں۔

LABOURS

PM IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div