پیرس فیشن شوشروع،ریمپ پر60سےزائد دلہنوں کی پریڈ کا ریکارڈ قائم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

پیرس: پیرس میں دنیا کے سب سے بڑے فیشن شو کا آغاز ہو گیا۔ جس کے دوران ساٹھ سے زائد دلہنوں نے پریڈ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
 
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دنیا کے سب سے بڑے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کے پہلے روز آٹھ سو ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی۔

فیشن شو میں پینسٹھ دلہنوں نے بھی پریڈ کی۔ جسے گینز ورلڈ ریکارڈ کے ججز نے اسے دلہنوں کی سب سے لمبی لائن  کا ایوارڈ دیا۔

ہفتے کو فیشن شو کا آخری دن ہو گا۔ جس دن پانچ ہزار ماڈلز کیٹ واک کر کے کسی بھی فیشن شو میں سب سے زیادہ ماڈلز کے حصہ لینے کا ریکارڈ قائم کریں گے۔ سماء / ایجنسیز

کی

کا

pakistan vs New Zealand

october

Tabool ads will show in this div