کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کا جادو سر چڑھ کے بولنے لگا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/Urdu-Conf-2nd-Day-Khi-Pkg-23-11-Hasan.mp4"][/video]

علم و ادب سے محبت رکھنے والوں کے ليے کراچي ميں عالمي اردو کانفرنس کے دوسرے روزمزاح نگاری کو ادب کے دیوانوں نے خوب یاد کیا۔

آرٹس کونسل کراچی میں سجي گیارہویں سالانہ عالمي اردو کانفرنس،کہیں معروف ادیب و نثر نگار مستنسر حسین تارڑ کے کارناموں کا تذکرہ رہاتو کہیں مشتاق یوسفی کی مزاح نگاری کو ادب کے دیوانوں نے یاد کیا۔

ادب کے ديوانوں نے بتایا کہ قومی زبان کو فراموش نہیں کریں گے۔

تقریب کے اختتام میں معروف غزل گائیک ٹینا ثانی کی سُریلی آواز نے ہر آنے والے کے دل ميں ادب کا ایک اور باب کھول دیا۔

URDU CONFERENCE

Litrature

Tabool ads will show in this div