مرسیڈیز بینز فیشن ویک،مشہور ڈیزائنر پرابل کے ملبوسات کی نمائش

اسٹاف رپورٹ

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں فیشن شو کے دوران ماڈلز نے ڈیزائنر پرابل کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔
 
مرسیڈیز بینز فیشن ویک کے دوران مختلف ڈیزائنر کی جانب سے اپنے تیار کردہ ڈیزائن متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

معروف ڈیزانر پرابل نے فیشن شو کے دوران اپنے خوبصورت رنگوں سے مزین دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی۔ موسم بہار اور گرما کے ان ملبوسات کی تیاری میں سفید اور سیاہ رنگوں کو استعمال کثرت سے کیا گیا تھا۔

ماڈلز ان ملبوسات کو زیب تن کے ریمپ پر نمودار ہوئیں تو حاضرین نے بھرپور پسنددیدگی کا اظہار کیا۔ سماء / ایجنسیز

کی

کے

turkish

fashion designers

Tabool ads will show in this div