چینی قونصلیٹ حملہ،خاتون پولیس افسرنےنئی مثال قائم کردی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں چینی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بنانے میں ایس ایس پی سوہائی تالپور پیش پیش رہیں۔

سوہائی تالپور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو لیڈ کرتی رہیں۔ اس آپریشن میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔ حملے کے وقت سوہائی عزیز سب سے پہلے پہنچیں۔ پولیس آفسر کی شاندار کارکردگی پر وزیراعلیِ اور دیگر اعلی افسران نے کھڑے پو کر شاباشی اور ہمت کی داد دی۔ سوہائی تالپور نے حملہ آوروں کو قونصلیٹ کے اندر گھسنے سے روکا۔

SSP

Karachi attack

chinese consulate

Tabool ads will show in this div