چینی قونصلیٹ حملہ،فیصل واڈا کی کمانڈو اسٹائل میں انٹری
چینی قونصلیٹ پر حملے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نائن ایم ایم کی پستول اور بلٹ پروف جیکٹ کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ فیصل واڈا کے ایکشن نے ایک لمحے کیلئے ماضی کی مشہور فلم کے کمانڈو کی یاد تازہ کردی۔ نازک صورت سیکیورٹی صورت حال میں پی ٹی آئی رہنما کے ایکشن اس ویڈیو میں دیکھیں۔