ویڈیو: کراچی، چینی قونصیلٹ کے قریب فائرنگ

ابتدائی طور پر موصول اطلاعات کے کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریڈ زون میں واقع چینی قونصیلٹ کے قریب فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ موصول ہونے والی فوٹیج میں علاقے میں اٹھتے دھوئیں کے بادل اور فائرنگ کی آوازیں اس فوٹیج میں دیکھی اور سنی جا سکتی ہیں۔

chinese consulate

khilalerts

Tabool ads will show in this div