جنگل پر راج کرنیوالے شيرکی کہانی،"دی لائن کنگ"کاٹریلرریلیز

کیا بچپن میں دیکھی گئی لائن کنگ آپ کو یاد ہے ؟ جی ہاں وہی شیر جو جنگل پر راج کرتا تھا اور اپنے بھائی کے ہاتھوں دھوکا کھا گیا۔ شير کي کہاني کو ہالي ووڈ نے نئي اينيميٹڈ فلم کے طور پر پیش کیا ہے۔ نئی دا لائن کنگ کي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ ڈزني کے تحت بننے والي فلم آئندہ سال انيس جولائي کو سينما گھروں ميں ريليز کي جائےگي۔