فاروق ستار کا لمبا خطاب، آباد چیئرمین مائیک مانگتے رہ گئے

کراچی ميں ايم ڈی واٹر بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار ںے بولنا شروع کيا تو مائيک چھوڑنے کا نام ہی نہ ليا، آباد کے چيئرمين فاروق ستار سے مائيک مانگتے رہے۔ کیا صورتحال پیش آئی اس ویڈیو میں دیکھیں۔

FAROOQ SATTAR

ABAD

Tabool ads will show in this div