Technology

نيشنل اسٹيڈيم میں شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کرنےکا منصوبہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/STADIUM-SOLAR-PKG-22-11-Mukkaram.mp4"][/video]

پی سی بی نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو سولر انجری سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئي کي کمپني نے سولر انرجي روفس منصوبہ حکام کو پيش کرديا۔

اس منصوبے کے تحت 70 کروڑ کي لاگت سے نيشنل اسٹيڈيم کي چھتوں کو سولر انرجي روفس سے بدلا جاسکتا ہے۔ ڈائریکٹر سولر انجری کمپنی سعد اللہ خان  نے بتایا کہ 40 ہزار تماشائيوں والے اسٹيڈيم کي چھتوں پرسولر انرجي پينل لگا کر ایک اعشاریہ دو ميگا واٹ بجلي پيدا کي جاسکے گي۔ اس منصوبے کي تکميل ميں ڈيڑھ سال لگ سکتا ہے۔

اگر اس منصوبے پرکام شروع ہوا تو نيشنل اسٹيڈيم پاکستان کا پہلا اور ايشيا کا دوسرا سولر انرجي پيدا کرنے والا اسٹيڈيم بن جائے گا۔

NATIONAL STADIUM

solar technology

Tabool ads will show in this div