فاروق، آفاق ملاقات پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا تبصرہ

ايم کيو ايم پاکستان کے کنوينر وفاقی وزير ڈاکٹر خالد مقبول صديقی کہتے ہيں پارٹی کے سرگرم باغی اگر خود کو ٹھيک سمجھتے ہيں تو وہ کامياب ہوں گے، ورنہ اپنے انجام کو پہنچيں گے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار اور آفاق احمد ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے نام لئے بغیر کہا کہ سرگرم باغی ٹھيک سمجھتے ہيں تو کامياب ہوں گے، اگر وہ غلط ہوئے تو اپنے انجام کو پہنچيں گے، ايم کيو ايم ووٹ بينک کيلئے سياست نہيں کرتی۔

مزید جانیے : ڈاکٹر فاروق ستار کی آفاق احمد سے 27 سال بعد ملاقات

ان کا مزید کہنا ہے کہ تجاوزات آپريشن ميں ووٹ بينک کم ہوتا ہے تو ہم نے حق ادا کرديا، فاروق ستار کے ساتھ کوئی رابطہ کررہا ہے تو کرتا رہے۔ پاکستان ميں اس سے بھی بڑے مسائل ہيں۔

AFAQ AHMED

Dr. Farooq Sattar

MQMH

Dr Khalid Maqbool Siddiqui

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div