استعمال شدہ اشیاء سے تیارمنفرد ملبوسات کی نمائش

اسٹاف رپورٹر
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں انوکھا فیشن شو کا انعقاد کیاگیا جس میں  ماڈلز نے استعمال شدہ اشیاء سے تیار منفرد اور روایتی ملبوسات متعارف کرائے۔
اس انوکھے  فیشن شو میں پرانے اور بوسیدہ ملبوسات کو استعمال میں لاتے ہوئے ایک  نئے رنگ اور انداز کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ساتھ ہی  زیوارت کی تیاری میں بھی استعمال شدہ اشیاء کو بروئے کار لا کر نئے ڈیزائزمتعارف کرائے گئے۔

ثقافتی  ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں تو حاضرین نے ڈیزائنر کی محنت اور تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔ ڈیزائنرز کے مطابق ملبوسات فیشن کے جدید تقاضوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول دوست بھی ہیں۔

ملبوسات کی تیاری پر نہ صرف اخراجات میں کمی ہوتی ہیں بلکہ استعمال شدہ اشیا کو ری سائیکل کرنے سے ماحول پرخوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سماء / ایجنسیز

کی

سے

pentagon

danger

turkish

fashion designers

Tabool ads will show in this div