عید کی آمد اور ملبوسات کی نمائش اور خریداری

اسٹاف رپورٹر

لاہور: عيد سے پہلے خواتين کے ملبوسات کی خريداري اور نمائش زوروں پر ہے۔ لباس ميں معيار کے ساتھ قيمتوں میں  بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

دیدہ زيب اور جھلملاتے لباس خواتين کی کمزوري ہوتے ہيں۔ عید کی مناسبت سے نمائشوں کا انعقاد کاروباری اعتبار سے خوب چلتا ہے۔ ملبوسات کی نمائش کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا جہاں ڈریس ڈیزائنرز نے ریڈی میڈ کپڑوں کو پیش کیا۔

نمائش دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ پورا شہر امڈ آيا ہوں۔ جديد فيشن اور خوبصورت رنگوں سے سجے ملبوسات نے عوام کی خوب داد سمیٹی۔  تیار کردہ ملبوسات کے نہ صرف ڈيزائنز منفرد تھے بلکہ ان کی قیمتیں بھی نسبتاً کم تھیں۔ ملبوسات کو  دھاگے اور پتھروں کے خوبصورت ڈيزائن سے سجایا گیا تھا۔ سماء

اور

کی

آمد

turkish

fashion designers

Tabool ads will show in this div