سکھر ميں آقائے دو جہاں کی ولادت کے سلسلے میں کشتیوں کی ریلی
سکھر میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں دریائے سندھ ميں کشتیوں کی ریلی نکالی گئی، چاروں طرف مرحبا يا مصطفیٰ کی صدائیں گونج اٹھیں ۔ ساحل جوگی کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV