عمران ہاشمی نے مستحق بچوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی نے ممبئی میں مستحق اور نادار بچوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا ۔۔

ممبئی میں تصویری نمائش کا اہتمام سماجی ادارے کی جانب سے کیا گیا تھا جس کا مقصد بچوں کے صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا ۔۔ اداکار عمران ہاشمی تقریب میں پہنچے تو بچوں اور منتظمین نے ان کا استقبال کیا ۔۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے ہی انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنایا جاسکتا ہے ۔۔ سماء

کی

کا

نے

عمران

Obama

بچوں

turkish

biden

explore

Tabool ads will show in this div