سینیٹرکرشنا کماری دنیا کی 100متاثر کُن خواتین کی فہرست میں شامل

بی بی سی نے دنیا کی 100 متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کردی ہے، پاکستانی سنیٹر کرشنا کماریبھی فہرست میں شامل ہیں ۔

بی بی سی کی جانب سے سو کامیاب بااثرخواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹرکرشنا کماری نے اپنی جگہ بنالی ہے ۔

پیپلزپارٹی کي رہنما کرشنا کماری کا تعلق تھر پارکر سے ہے، متاثرکن بااثرخواتین کی فہرست میں کرشناکماری کو48 واں نمبردیا گیا۔

مزید پڑھیے : خواتین کوہراساں کرنےکےواقعات؛کرشناکماری نےآوازاٹھانےکی ٹھان لی

بی بی سی نے60 ممالک کا سروے کرکے بااثر خواتین کی فہرست کو مرتب کیا۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرتھر سے منتخب ہونے والی کرشنا کماری کولہی پہلی ہندو خاتون ہیں جو سینیٹ میں خواتین کی نشست پر کامیاب قرار پائیں تھیں ۔

 

Senator

MINORITIES

Krishna Kumari

first Hindu woman

reserved seat

Sindh BBC’s list

100 inspiring women

Tabool ads will show in this div