کراچی میں سی ویو کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ،2افراد جاں بحق

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/seaview-Accident-Khi-Pkg-18-11.mp4"][/video]

کراچي ميں سي ويوکے قريب کارسوارنے موٹرسائيکل سوار2 نوجوانوں کو کچل ديا، پوليس نے کار ڈرائيور کوگرفتارکرليا ۔

کراچی میں اتوارکے روزاور شام کے وقت سی ویو پر المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ کراچي کے اسلم اورعبدالباسط  گاڑی کی ٹکر سے جان سے گئے۔ پوليس نے کارسوار کو گرفتارکرليا، جس کی عمر صرف 16 سال ہے۔

اس سے قبل ايڈيشنل آئي جي کراچي نے کہا تھا کہ  بغيرلائسنس کسي شہري کوسڑک پرآنے کي اجازت نہيں ديں گے۔

ايڈيشنل آئي جي امير شيخ نے مزید کہا تھا کہ کراچي ميں يوميہ 3افراد ٹريفک ايکسيڈنٹ ميں جاں بحق ہوجاتے ہيں جن می ں2 بائیکرز ہوتے ہیں۔

TRAFFIC ACCIDENT

Crime news

Tabool ads will show in this div