غیر ملکی منشیات اسمگلر کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونیکا انکشاف

منشیات اسمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ملزمہ انسانی اسمگلر نکلی، دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ریڈ زون سے 6 روز قبل ایک کلو گرام ہیروئم کے ہمراہ گرفتار ہونیوالے غیر ملکی خاتون انسانی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی ابی یووا سولماز کو ہیروئن اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے، خاتون کا ویزا بھی اپریل میں ختم ہوچکا ہے۔

ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو پتہ چلا کہ ملزمہ انٹرپول فرانس کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بھی مطلوب ہے۔

WOMAN

human trafficing

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div