کراچی میں فوڈ فیسٹول کے چٹخارے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/Food-Festival-Khi-PKG-16-11-REms.mp4"][/video]

کراچي ميں چٹپٹے پکوانوں کا  فيسٹيول سجا ہوا ہے جس میں شہری دوڑے چلے آئے۔

کراچي ميں فوڈ فيسٹيول سجا ہواہے جو اتوار تک جاری رہے گا۔ بينظير بھٹو شہيد پارک ميں تين روزہ اسٹريٹ فوڈ فيسٹيول میں لوگ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ آرہے ہیں۔

یہاں کھانے ميں برگر،چارٹ، حليم، شورما، رول پراٹھاسب کچھ  موجود ہے۔ ہلکا پھلکا کھانا بھی ایونٹ کی جانب ہے جن میں بسکٹ، گول گپے، فرنچ فرائز بھي شامل ہيں۔میٹھے میں آئسکریم اور کیک بھی یہاں رکھے گئے ہیں۔

 موسیقی کے تڑکے نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے ہیں۔

karachi food festival

benazir bhutto shaheed park

Tabool ads will show in this div