بے باک ملیکاشراوت کی اونچی اڑان،فی منٹ450لاکھ روپےمعاوضےکامطالبہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : اداکارہ ملیکا شراوت نئے سال کی تقریب میں پرفارمنس کیلئے ساڑھے چار لاکھ  روپے فی منٹ معاوضہ وصول کرینگی۔


بالی وڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں نئے سال کی تقریب میں رقص کا معاہدہ کرلیا ہے۔

وہ ایک گھنٹے کی پرفارمنس میں دوہزار گیارہ کے مشہور آئٹم نمبرز جلیبی بائی۔ رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی۔ شالو کے ٹھمکے  اور دیگر پر ڈانس کریں گی۔ سماء/ایجنسیز

کی

Narendra Modi

Tabool ads will show in this div