نئی فلم میں سنجو بابا سائنسدان کے روپ میں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم میں سنجے دت کو سائنس دان کے کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔


بپاشا باسو ان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بنگالی زبان میں بننے والی اس فلم کا اب ہندی ورژن تیارکیا جارہا ہے۔


جس میں سنجے دت  اور بپاشا باسو کو کاسٹ کیا گیا ہے۔

فلم میں سنجے دت ایک ایسے سائنس دان کا کردار ادا کریں گے۔


جو سو فٹ طویل انتہائی ذہین  مگر مچھ تخلیق کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔


فلم میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور اسپیشل افیٹس کا استعمال کیا جائے گا۔ سماء/ایجنسیز

میں

کے

Tabool ads will show in this div