ميں نے زندگی کے ہر موقع پر يو ٹرن ليا ہے،صدر علوی

صدر مملکت عارف علوي کہتے ہيں ميں نے زندگي کے ہر موقع پر يو ٹرن ليا ہے، ہر نئے دن، حالات کے مطابق فيصلہ کرنا ہوتا ہے صدر عارف علوي لاہور ميں صحافيوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے
Get the latest news and updates from Samaa TV