راج نیتی کے سیکوئل کی تیاری کیلئے ابھیشیک کو چن لیا گیا

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ سپر ہٹ فلم راج نیتی کے دوسرے پارٹ کیلئے ابھیشیک بچن کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔


بھارتی فلم ساز پرکاش جھا نے راج نیتی اور آراکشن کی صورت میں لگاتار دو سپرہٹ فلمیں دی ہیں۔

پرکاش اب راج نیتی کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں جس کے مرکزی کردار کے لئے انہوں نے ابھیشیک بچن کو کاسٹ کرلیا ہے۔


جب کہ فلم کی ہیروئن کیلئے دیپیکا پڈوکون سے بات چیت جاری ہے۔ سماء/ایجنسیز

کی

کے

کو

لیا

christians

victoria

obituary

Tabool ads will show in this div