دیر سے آنا جلدی جانا، سوک سینٹر میں معمول

کراچی کے شہری سن لیں کسی پلاٹ یا مکان کا جتنا بھی ضروری کام ہو نو بجے سوک سینٹر کا رخ نہ کریں کیونکہ سرکاری ملازمین وقت پر دفاتر آنے کا سوچتے بھی نہیں ۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ایک نہ چلی، چھاپے مارتے رہے اور افسران کو وقت پردفتر آنے کی تنبیہ کرتے رہے مگر کچھ بھی نہیں بدلا ۔ شہریوں کو کتنا ہی ضروری کام ہو سوک سینٹر میں سرکاری افسران وقت پر نہیں ملتے۔ محمد علی حفیظ کی رپورٹ میں مزید جانیے۔

civic center karachi

Government Employees

Tabool ads will show in this div