گلوکار کیلاش کھیر کا نیا البم رنگیلے لانچ کردیا گیا

اسٹاف رپورٹ
ممبئی:  بھارتی گلوکار کیلاش کھیر کا نیا میوزک البم ، رنگیلے ، لانچ کردیا گیا ہے ۔۔

ممبئی میں میوزک لانچ کی تقریب ہوئی ، جس میں بالی ووڈ لیجنڈ امیتاب بچن نے شرکت کی ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیلاش کھیر کا کہنا تھا کہ یہ انکا پسندیدہ البم ہے جو انکے دل کے بے حد قریب ہے ، یہ البم اس وقت لانچ کیا گیا ہے جب کیلاش کھیر اپنے موسیقی کے سفر کے نو سال مکمل کرچکے ہیں ۔

کیلاش کھیر نے البم کی تیاری میں  اپنے بینڈ کے دیگر موسیقیاروں اور گلوکاروں کی خدمات کو بھی خود سراہا ۔ اس البم میں امیتاب بچن اور کیلاش کے دو سالہ بیٹے کبیر نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔۔ سماء

کا

Ramiz Raja

Tabool ads will show in this div