برازیل فیشن ویک نے خزاں میں بہار کے رنگ بکھیر دیئے

اسٹاف رپورٹ
ریو ڈی جنیرو : برازیل میں فیشن ویک کے دوران ، موسم سرما کے نت نئے ملبوسات حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔


برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں جاری فیشن ویک کے دوسرے روز ، موسم سرما کے دلکش اور نایاب ملبوسات متعارف کرائے گئے۔
 
روبن ہوڈ کے کردار سے متاثر ہوکر ڈزائن کئے ہوئے ملبوسات پہن کر جب ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کی تو شرکاء داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔


اسٹیج پر ماڈلز کیٹ واک میں مگن تھیں تو بیک اسٹیج ڈازئنرز کی مدد سے ہیر اسٹائل اور ملبوسات کی تیاری میں مصروف دکھائیں دیں۔

ملبوسات میں فر اور چمڑے کا استعمال نمایاں تھا۔ شرکاء کے مطابق پیش کئے جانے والے ملبوسات انتہائی دلکش اور حسین ہیں اور وہ بے صبری سے ان ملبوسات کا مارکیٹ میں متعارف ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔ سماء/ایجنسیز

میں

کے

نے

ferry

windies

Tabool ads will show in this div