بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی سالگرہ،سوبز دوستوں کا ہلہ گلہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ ادکارہ بپاشا باسو کی سالگرہ کے سلسلے میں رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں بھارتی اداکارہ نے شوبز دوستوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا۔

بپاشا باشو نے سات جنوری کو ممبئی میں سالگرہ منائی تھی جس میں ان کے اہل خانہ دوست، اور شوبز شخصیات شریک تھیں۔ جن میں اداکار ابھے دیول، ماڈل ملن سومند اور دیگر افراد شامل تھے۔

سالگرہ کی تقریب میں بپاشاباسو نے کیک کاٹنے کے بعد خوب ہلہ گلہ کیا اور دوستوں کے ساتھ پارٹی انجوائے کی۔ سماء/ایجنسیز

کی

کا

misbah

Tabool ads will show in this div