پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل جمعے ( 16 نومبر) سے ہورہا ہے ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میں ابوظبی میں جمعہ سے آمنے سامنے آرہی ہیں۔

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے آج جمعرات کو شیخ زائد کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس اور ٹرافی کی رونمائی کی۔ جبکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاریوں کو بھی حتمی شکل دی جائے گی ۔

مزید پڑھیے: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز کا آغاز شاندار انداز میں کرینگے، بابر اعظم

پریکٹس سیشن میں فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں بھی ہونگی۔

دوسرا میچ 24 سے 28 نومبر تک دبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 دسمبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے پہلے تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز برابر رہی اور پاکستان سات سال سے نیوزی لینڈ سے کوئی سیریز نہیں جیت سکا ہے۔

 

 ۔

 

PakvNZ

PakvsNZ

Tabool ads will show in this div