سردی میں شکر قندی کے مزے
جاڑا آتے ہی ڈیرہ غازی خان کے بازاروں میں شکر قندی نے انٹری دیدی۔ سردی میں جہاں سوپ اور قہوے کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں شہری شکرقندی کے مزے بھی لیتے ہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ میں مزید جانیے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV