برازیل میں سرما کی مناسبت سے فیشن ویک کا آغاز

اسٹاف رپورٹ
ساؤ پالو: برازیل میں موسم سرما کی مناسبت سے فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے۔۔۔

برازیل کے تجارتی مرکزساؤ پالو میں بتیس ویں فیشن ویک میں چوبیس فیشن ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں ۔۔

فیشن شو کے دوران ماڈلز نے سلک اور کاٹن کے دیدہ زیب ڈیزائن کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی ۔ فیشن ویک   دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے فیشن کے مداح ساؤ پالو پہنچے ہیں۔۔ سماء    

میں

کی

کا

سے

Tabool ads will show in this div