ایرانی فلم آسکرایوارڈ کیلئے نامزد
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس: گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی ایرانی فلم اے سیپریشن آسکر کیلئے بھی نامزد کرلی گئی ہے۔
فلم کی کہانی ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ملک چھوڑنے کے فیصلے کو کافی جدو جہد کے بعد عملی جامہ پہناتا ہے۔
آسکر کیلئے غیر ملکی زبانوں کی نو بہترین فلموں میں جرمنی ۔۔ ڈنمارک ۔۔ کینیڈا ۔۔ مراکش ۔۔ تائیوان ۔۔ پولینڈ ۔۔ اسرائیل اور بیلجئیم کی ۔۔ فلمیں بھی منتخب کی گئیں ہیں ۔۔ سماء