بیرون ملک جائیدادیں، نواز شریف اور بچوں کے متضاد بیانات
نواز شريف جب وزيراعظم تھے تب انہوں نے قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر کہا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع جن سے لندن فلیٹس خریدے گئے۔ اب کہتے ہیں حسن کو پتہ ہوگا، حسین کو پتہ ہوگا، باپ اور بچوں کے متضاد بيانات کی ايک جھلک دیکھیں۔