اگنی پتھ کی پروموشن مہم،فلم کی کاسٹ ہریانہ پہنچ گئی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : اداکار ریتک روشن، سنجے دت اور پریانیکا چوپڑا فلم اگنی پتھ کی تشہیر کیلئے ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں پہنچ گئے۔

گڑ گاؤں میں نیوز کانفرنس کے دوران اداکار ریتک روشن نے کہا کہ فلم اگنی پتھ شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔


ان کیلئے امیتابھ کے کردار کو دہرانا انتہائی چیلجنگ تھا اور ابتدا میں تو وہ ایسا کرنے سے خوفزدہ بھی تھے۔

سنجے دت نے کہا کہ وہ اپنے کردار سے مطمیئن ہیں۔ ہدایت کار کرن جوہر کی فلم اگنی پتھ چھبیس جنوری کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔ سماء/ایجنسیز

کی

ceo

northern areas

Tabool ads will show in this div