دی گرے 27 جنوری کو ریلیز ہوگی


اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایکشن فلم دی گرے رواں ہفتے ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ فلم کے ہدایت کار جوئے کارنھان ہیں جبکہ لئم نیسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

 فلم کی کہانی طیارے کے حادثے میں بچ جانے والے مسافروں کی مشکلات کے گرد گھومتی ہے، جو حادثے میں تو بچ جاتے ہیں لیکن الاسکا کے خوفناک اور برفانی جنگل میں خونخوار جانوروں کے درمیان پھنس کر رہ جاتے ہیں ۔۔ وہ یہاں  ایک انجان قاتل سے خود کو بچانے کی کوشش میں بھی مصروف دکھائی دیتے ہیں ۔

فلم ستائیس جنوری کو امریکا سیمت یورپ کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔۔۔۔

کو

دی

guinea

warrant

Tabool ads will show in this div