دبئی فیشن ویک میں مشرق ومغرب کاامتزاج،رنگارنگ ملبوسات کی نمائش

اسٹاف رپورٹ
دبئی: دبئی میں دس روزہ فیشن فیسٹیول کا آغازہوگیا۔ مشرق اورمغرب کے ملبوسات کی نمائش نے شو کو چارچاند لگادیئے۔
 
دبئی فیشن فیسٹیول چار فروری تک جاری رہے گا۔ جس میں مشہور برانڈز اپنے تیار کردہ ملبوسات نمائش کیلئے پیش کریں گے۔


فیسٹیول کے پہلے روز مشرقی اور مغربی طرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ عبایا، عروسی لباس اور بھارتی ملبوسات نے لوگوں کی خاص توجہ حاصل کی۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

turkish

fashion designers

Tabool ads will show in this div