دہشتگردسینٹرل جیل پرحملےکی دھمکیاں دے رہی ہیں،شاہد حیات

اسٹاف رپورٹ
کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات مزيد بگڑ سکتے ہيں۔

کراچی پوليس چيف شاہد حیات نے خطرہ ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل سینٹرل جيل پر حملےکی دھمکياں مل رہی ہيں، مجرموں کو سزا کا خوف نہيں۔ سماء

President

Cup

Tabool ads will show in this div