بچے کی پيدائش پر والدین کی چھٹیاں، طبی ماہرین کی رائے

Nov 13, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/FW-Maternity-Leave-Bill-Aslive-13-11.mp4"][/video]

بچے کي پيدائش پر ملازمت پيشہ ماں کیلئے 6 ماہ اور باپ کيلئے 3 ماہ کي چھٹي کے بل کے معاملہ پر طبي ماہر ڈاکٹر سلمان کاظمي کہتے ہیں کہ اچھي تجويز ہے، اس سے ماں اور بچے کي صحت پر اچھا اثر پڑے گا۔ مرد کي چھٹياں چاہے کم کرديں، خواتين کو طويل چھٹياں ملني چاہيئں، اس سے نومولود کي اموات ميں کمي ہوگي اور صحت مند معاشرے کي بنياد پڑے گي۔ مزید جانیے۔

Sindh assembly

child birth

Paternity leaves

Tabool ads will show in this div