معروف اداکار اسد ملک کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

Nov 13, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/ASAD-MALIK-13-11.mp4"][/video]

زائدالمعياد لائسنس اور اسلحے رکھنے پر گرفتار معروف اداکار اسد ملک کو ضمانت پر رہا کر ديا گيا ۔

لاہور میں اسد ملک کو کینٹ کچہری میں مجسٹريٹ کے روبرو پيش کيا گيا۔ عدالت نے 50 ہزارروپے کے مچلکوں کے عوض اداکار کي ضمانت منظور کرلی۔

اسد ملک کو گزشتہ روز کراچي جاتے ہوئے لاہور ايئرپورٹ سے گرفتار کيا گيا تھا۔ان کے قبضے سے آٹو میٹک گن برآمد ہوئی جس کے لائسنس کی معیاد گزر چکی تھی۔  اسد ملک نے ايئرپورٹ سیکيورٹي فورس اور متعلقہ اداروں کے رويے پر ناراضگي کا اظہار کيا۔

لاہور ایئرپورٹ پر اداکار اسد ملک کو حراست میں لے لیا گیا

انھوں نے بتایا کہ اسلحہ لائسنس کي تجديدکيلئے90دن کاوقت ہوتاہے، وفاقي حکومت لائسنس کي تجديدنہيں کررہی ہے۔

ASAD MALIK

Tabool ads will show in this div