برلن فلم فیسٹیول: فرانسیسی فلم کمنگ ہوم نمائش کے لئے پیش کردی گئی

برلن: برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فرانسیسی فلم کمنگ ہوم  نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔۔

فلم کی کہانی آسٹریا کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے سچے واقعے پر مبنی ہے جسے اغوا کر لیا جاتا اور وہ آٹھ سال تک قید میں رہتی ہے ۔۔

طالبہ کی قید اورآزادی کے بعد گھر پہنچنے تک کے واقعات کو انتہائی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے ۔۔ آسٹریا کی نتاشا نامی چوبیس سالہ لڑکی کی کہانی اگست دو ہزار چھ میں منظر عام پر آئی تھی۔۔ ایجنسیز

کے

turkish

Tabool ads will show in this div