بالی ووڈ اداکارہ ایشادیول نےبھی جیون ساتھی چن لیا،منگنی کی شاندارتقریب
اسٹاف رپورٹ
ممبئی : اداکار گھرانے سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے بھی بالاخر جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ ایشا دیول کی منگنی معروف بھارتی تاجر تاک تانی سے ہوگئی ہے۔
منگنی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں دونوں کے جانب سے رشتہ داروں کے علاوہ قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
منگنی کی تقریب کے بعد ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ ہر کام کا ایک وقت متعین ہوتا ہے
اور آج وہ اپنی بیٹی کی منگنی پر بے حدخوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ دونوں کی شادی کا اعلان جلد کریں گی۔ سماء/ایجنسیز
کی
ramadan
misbah
obituary
kanye west
تبولا
Tabool ads will show in this div