موسم خزاں میں بہارکےرنگ،فیشن ویک میں مارک جیکبزکےملبوسات کی نمائش

اسٹاف رپورٹ
نیویارک : نیویارک میں فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ معروف ڈیزائنر مارک جیکبز کے پیش کردہ ملبوسات کو حاضرین نے خصوصی پزیرائی دی۔

موسم خزاں کے لئے ڈیزائن کئے گئے ملبوسات بچوں کے مشہور ناول  Alice in wonderland کی تھیم پر تیار کئے گئے۔

بڑے سائز کے ہیٹ پہنے دلکش رنگوں کے ملبوسات میں ماڈلز کیٹ ولک پر آئیں تو حاضرین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ يہ فيشن ويک سولہ فروری تک جاری رہے گا۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

windies

turkish

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div