موسم سرما اور خزاں کے انداز لیے بگوٹا فیشن ویک کا آغاز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
بگوٹا : کولمبیا میں  جدید ملبوسات کی نمائش سے چوتھا بگوٹا فیشن ویک شروع ہوگیا ہے۔ 


بگوٹا فیشن ویک تین دن تک جاری ریے گا اور اس دوران کولمبیا کے علاوہ معروف غیرملکی ڈیزائنرز جدید ملبوسات نمائش کیلئے پیش کریں گے۔


پہلے دن ماڈلز نے معروف ڈیزائینر اورا ڈاجیئر کے موسم سرما اور خزاں کے جدید ملبوسات پہن کر ریمپ  پر واک کی  اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔ سماء/ایجنسیز

اور

کے

کا

prize

windies

Tabool ads will show in this div