کلاسیکی رقص کیلئے مہارت، بیبو ریکھا سے متاثر

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ فلم ایجنٹ ونود میں کلاسیکی رقص کیلئے کرینہ کپور نے ریکھا کی اداؤں کا سہارا لیا۔

سیف اور کرینہ کپور کی ایجنٹ ونود کے چرچے ریلیز سے پہلے ہی عام ہوگئے ہیں۔  اس کی بڑی وجہ کرینہ کپور کا کلاسیکی رقص بھی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس گانے پر پرفارمنس  کے لئے کرینہ کپور نے اسی کی دہائی میں ریلیز ہونے والی اداکارہ ریکھا کی فلموں سے مدد لی تھی۔ ایجنٹ ونود تئیس مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ سماء/ایجنسیز

سے

reuters

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div