ہندی فلم تیرنے نال لو ہوگیا آج نمائش کیلئے تیار

اسٹاف رپورٹر
ممبئی: شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم "تیرے نال لو ہوگیا آج سے دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔
رومانوی کامیڈی فلم کے ہدایت کارمندیپ کمار ہے جبکہ اسے کمارتورانی نے پروڈیس کیا ہے۔
فلم کی کہانی امیر بننے کے خواہش مند نوجوان ویرین کے گرد گھومتی ہے ، جسے ایک لڑکی یرغمال بنا لیتی ہے۔ لیکن دنیا پر یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ خود ویرین کے ہاتھوں اغوا ہوگئی ہے ۔۔ فلم میں رتیش اور جنیلا کے ساتھ اوم پوری اورٹینوآنند شامل ہیں جس میں  وینا ملک آٹیم سانگ میں جلوہ گر ہیں ۔

آج

turkish

Al-Qaeda

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div