بپاشا کا وویک اوبرائے کیساتھ آئٹم سونگ کرنے سے انکار

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے وویک اوبرائے کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بپاشا  اور وویک اوبرائے تین سال قبل فلم  اومکارا کے آئٹم نمبر میں ایک ساتھ پرفارم کرچکے ہیں۔

سنجے دت کی فلم۔ ضلع غازی آباد میں انہیں ایک بار پھر آئٹم سانگ کی پیشکش ہوئی تو وویک سے ناراضی کے سبب بپاشا نے اسے مسترد کردیا جس کے بعد آئٹم سانگ میں وویک کی جگہ سنجے دت کو شامل کرلیا گیا۔ سماء/ایجنسیز

کرنے

کا

سے

street

Tabool ads will show in this div