ہالی ووڈ سپر اسٹاراحتجاج کرنے پر گرفتار
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن: ہالی ووڈ سپر اسٹار جارج کلونی کو واشنگٹن میں سوڈانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔۔
جارج کلونی سوڈان میں مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے ۔۔۔ جس میں ان کے والد اور امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان بھی شامل تھے۔۔ پولیس نے مظاہرین کو مقرہ لائن سے آگے بڑھنے پر ہالی ووڈ اسٹار سمیت کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔۔۔